اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

’سائنسدانوں کو سورج میں سوراخ مل گیا جس کی وجہ سے اب زمین پر یہ انتہائی خطرناک کام ہونے والا ہے

datetime 9  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سورج کی سطح پر ہونے والی تبدیلیوں کو پہلے بھی زمین پر ممکنہ تباہی سے جوڑا جاتا رہا ہے اور اب امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے سائنسدانوں نے بھی اس حوالے سے ایسا خوفناک انکشاف کر دیا ہے کہ دنیا بھر کے لوگ پریشان ہو گئے ہیں۔ناسا کے سائنسدانوں نے سورج میں ایک سوراخ کا سراغ لگا لیا ہے جس کا سائز ہماری زمین سے 50گنا بڑا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ’اس سوراخ سے شمسی تابکاری ہوائیں زمین کی طرف خارج ہو رہی ہیں

جو زمین پر بڑی تباہی کا باعث بن سکتی ہیں۔‘‘رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے جریدے Collective evolutionمیں شائع ہونے والے اپنے آرٹیکل میں لکھا ہے کہ ’’یہ شمسی تابکاری ہوائیں زمین کے لیے فائدہ مند بھی ہیں لیکن ان کے منفی اثرات بھی ہیں۔ اگر ان ہواؤں میں اضافہ ہو گیا تو یہ ہماری زمین کی ٹیکنالوجی کے لیے تباہ کن ثابت ہوں گی۔ اس سے ٹیلی فون اور انٹرنیٹ کا خاتمہ ہو جائے گا اورزمین کا تمام نظام درہم برہم ہو کر انسانیت کو تباہی سے دوچار کر دے گا۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…