امریکہ میں مسلم مخالف شرپسندپاکستانی خاندان کے گھر میں گھس کر کیا کچھ کرتے رہے؟،شرمناک واقعہ،کمیونٹی میں شدید خوف و ہراس
ورجینیا (آئی این پی)امریکی ریاست ورجینیا کی کانٹی فیئر فیکس میں ایک پاکستانی خاندان کو نفرت کا نشانہ بنایا گیا ، مسلم مخالف شرپسندوں نے گھر میں گھس کر توڑ پھوڑ کی ، دیواروں پر مسلمانوں کے خلاف نازیبا کلمات بھی لکھے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی ریاست ورجینیا کی کانٹی فیئر فیکس میں پاکستانی خاندان… Continue 23reading امریکہ میں مسلم مخالف شرپسندپاکستانی خاندان کے گھر میں گھس کر کیا کچھ کرتے رہے؟،شرمناک واقعہ،کمیونٹی میں شدید خوف و ہراس