منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

بھارت نے میزائل سے پاک فوج کا بنکر تباہ کرنے کی وڈیو جاری کر دی، وڈیو کہاں کی ہے؟ حقیقت سامنے آ گئی

datetime 9  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی،سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج نے کنٹرو ل لائن پر پاک فوج کے مبینہ بنکر تباہ کرنیکی ایک خودساختہ ویڈیو جاری کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ ویڈیو گزشتہ ماہ کی ہے تاہم بھارتی دفاعی ماہرین نے کہا کہ یہ ویڈیو کس سیکٹر کی ہے یہ نہیں بتایا جاسکتا۔بھارتی میڈیا کے کچھ حلقے ایک منٹ کی اس ویڈیو پر سوال اٹھاتے رہے کہ اس سے کچھ ثابت نہیں ہوتا،پاکستان کے دفاعی ماہرین کے مطابق یہ سرجیکل سٹرائیک جیسا نیا بھارتی ڈرامہ ہے ۔

اس ویڈیو سے کچھ ثابت نہیں ہوتا۔ادھر مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن اور کشیدگی کے باعث بھارتی فوج نے سرینگر مظفرآباد بس سروس معطل کردی ہے ۔بس نے سرینگر سے صبح سات بجے 14مسافروں کیساتھ سفر شروع کیاتو لائن آف کنٹرول کے قریب بارہ مولا کے علاقے باندی میں قابض فوج نے بس روک لی ۔اسلام آباد سٹیشن پر 5افراد سوار ہونے کے منتظر تھے کہ فوج نے بس کو آگے نہ جانے دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…