ایران اور ترکی میں نیا تنازعہ شروع
انقرہ /تہران (آئی این پی)ترکی اور ایران کے درمیان پناہ گزینوں کی آمد ورفت کے معاملے میں تازہ کشیدگی سامنے آئی ہے، دونوں ملکوں نے ایک دوسرے پر پناہ گزینوں کو داخل کرنے کا الزام عائد کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے ایک بیان میں ترک حکام پر… Continue 23reading ایران اور ترکی میں نیا تنازعہ شروع