چین کا غیرملکی جاسوسی کی اطلاع پرشہریوں کو انعام دینے کا اعلان
بیجنگ (این این آئی)چین نے دارالحکومت بیجنگ میں غیرملکی جاسوسی کے خلاف مہم کا آغاز کرتے ہوئے مشتبہ جاسوس کی نشاندہی کرنے والے شہریوں کو 15 سو ڈالر سے 73 ہزار ڈالر تک انعام دینے کا اعلان کردیا۔چین کے صدر شی جن پنگ 2013 میں صدارت کا عہدہ سنبھالنے کے بعد چین کو اندرونی اور… Continue 23reading چین کا غیرملکی جاسوسی کی اطلاع پرشہریوں کو انعام دینے کا اعلان