منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارت کے وزیردفاع منوہرپاریکرنے استعفی دیدیا

datetime 12  مارچ‬‮  2017

بھارت کے وزیردفاع منوہرپاریکرنے استعفی دیدیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے وزیردفاع منوہرپاریکرنے استعفی دیدیاہے ۔بھارتی میڈیاکی  رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیردفاع منوہرپاریکرنے اپنے عہدے سے استعفی دے دیاہے ۔انہوں نے استعفی بھارتی وزیراعظم نرنیدرمودی کے کہنے پردیاہے ۔بھارتی میڈیاکے مطابق منوہرپاریکرکوبھارتی ریاست’’ گوا‘‘کاوزیراعلی منتخب کرایاجائے اوراس کےلئے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں اورجلدہی منوہرپاریکرکواسمبلی کاانتخاب لڑیں گے ۔

ایرانی حدود سے پاکستانی آبادی پر 9 مارٹر گولے داغے گئے

datetime 12  مارچ‬‮  2017

ایرانی حدود سے پاکستانی آبادی پر 9 مارٹر گولے داغے گئے

نوکنڈی (آن لائن) پاک ایران سرحد کے قریب تنگ کچھائو میں ایرانی حدود سے پاکستانی آبادی پر 9 مارٹر گولے داغے گئے جوکہ آبادی کے قریب گر کر پھٹ گئے‘ تاہم کوئی جانی مالی نقصان نہیں ہوا۔ شدید خوف و ہراس پھیل گئی۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر اسسنٹ کمشنر مہر اللہ بادینی نے ڈی… Continue 23reading ایرانی حدود سے پاکستانی آبادی پر 9 مارٹر گولے داغے گئے

اہم بھارتی ریاست میں بڑی بغاوت،باغیوں نے بھارتی فوجیوں کو چن چن کرمارناشروع کردیا،متعددہلاک و زخمی

datetime 12  مارچ‬‮  2017

اہم بھارتی ریاست میں بڑی بغاوت،باغیوں نے بھارتی فوجیوں کو چن چن کرمارناشروع کردیا،متعددہلاک و زخمی

رائے پور(آئی این پی) بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں ما نواز باغیوں کے حملے میں 11 اہلکار ہلاک جب کہ 5 زخمی ہوگئے،ہلاک ہونے والے تمام اہلکاروں کا تعلق سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) سے ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندر راج پی نے بتایا کہ دارالحکومت… Continue 23reading اہم بھارتی ریاست میں بڑی بغاوت،باغیوں نے بھارتی فوجیوں کو چن چن کرمارناشروع کردیا،متعددہلاک و زخمی

ترکی سے کشیدگی،ہالینڈ میں ہنگامے پھوٹ پڑے

datetime 12  مارچ‬‮  2017

ترکی سے کشیدگی،ہالینڈ میں ہنگامے پھوٹ پڑے

انقرہ / ایمسٹر ڈیم(آئی این پی) ترک وزیر خارجہ کو ہالینڈ میں داخل ہونے کی اجازت نہ دینے پر دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کشیدہ ہو گئے ، نیدرلینڈ میں ترک شہریوں نے احتجاج کیا جب کہ انقرہ میں ڈچ ایمبیسی سیل کر دی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی اور ہالینڈ کے درمیان… Continue 23reading ترکی سے کشیدگی،ہالینڈ میں ہنگامے پھوٹ پڑے

برطانیہ میں 53سالہ پاکستانی شیف کاشرمناک اقدام،گرفتارکرلیاگیا

datetime 12  مارچ‬‮  2017

برطانیہ میں 53سالہ پاکستانی شیف کاشرمناک اقدام،گرفتارکرلیاگیا

لندن(آئی این پی)برطانیہ میں 53سالہ پاکستانی شیف کو 13سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی تعلق او راسے شادی کرکے پاکستان لے جانے کی کوشش کے الزام میں گرفتار کرلیاگیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق 53سالہ اختر حسین نے گزشتہ سال جولائی میں کرایے کے ایک کمرے میں لڑکی جو پولینڈ سے برطانیہ آئی تھی کو جنسی… Continue 23reading برطانیہ میں 53سالہ پاکستانی شیف کاشرمناک اقدام،گرفتارکرلیاگیا

بڑی بحری طاقت بننے کی تیاریاں،چین کااپنی حدود میں توسیع کا اعلان ،دنیا کو خطرناک انتباہ جاری

datetime 12  مارچ‬‮  2017

بڑی بحری طاقت بننے کی تیاریاں،چین کااپنی حدود میں توسیع کا اعلان ،دنیا کو خطرناک انتباہ جاری

بیجنگ (آئی این پی ) چین نے اپنی بحری حدود میں توسیع کر دی ہے اس کامقصد اپنے جہاز رانی کے حقوق اور مفادات کا تحفظ کرنا ہے ، اس سلسلے میں ایک ضابطہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یہ ضابطہ چین کی ایک بڑی سمندری طاقت بننے کی حکمت… Continue 23reading بڑی بحری طاقت بننے کی تیاریاں،چین کااپنی حدود میں توسیع کا اعلان ،دنیا کو خطرناک انتباہ جاری

بھارت کو ’’برکس‘‘ممالک کے اجلاس میں پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی مہنگی پڑ گئی

datetime 12  مارچ‬‮  2017

بھارت کو ’’برکس‘‘ممالک کے اجلاس میں پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی مہنگی پڑ گئی

بیجنگ(آئی این پی)چین دیگر ترقی پذیر مماک کی معاونت کے ساتھ برکس پلس کے نام سے نیا اتحاد قائم کرنا چاہتا ہے ۔ چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا کہ دوسرے بڑے ترقی پذیر ممالک کے ساتھ راوبط بڑھا کر برکس پلس کیلئے طریقہ کار طے کرنے کیلئے گفت وشنید کرے گا ۔… Continue 23reading بھارت کو ’’برکس‘‘ممالک کے اجلاس میں پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی مہنگی پڑ گئی

اس معاملے میں پاکستان نے ہماری بہت مدد کی،چین کا اظہار تشکر

datetime 12  مارچ‬‮  2017

اس معاملے میں پاکستان نے ہماری بہت مدد کی،چین کا اظہار تشکر

بیجنگ (آئی این پی )سنکیانگ یغور خود مختار علاقے کے ایک اعلیٰ حکومتی اہلکار نے اتوار کو کہا کہ انتہائی مغربی علاقہ استحکام برقرار رکھنے کے لئے پرعزم اور بھرپور طریقے سے دہشتگردی کا مقابلہ کررہاہے ، سنکیانگ ریجنل حکومت کے چیئرمین شہرت ذاکر نے ان خیالات کا اظہار قومی عوامی کانگرس کے جاری سالانہ… Continue 23reading اس معاملے میں پاکستان نے ہماری بہت مدد کی،چین کا اظہار تشکر

4مہینے کا کام 4سال میں۔بھارتی فوج ہے یا مسائلستان،اعلیٰ حکام فوج پر برس پڑے،مضحکہ خیز انکشافات

datetime 12  مارچ‬‮  2017

4مہینے کا کام 4سال میں۔بھارتی فوج ہے یا مسائلستان،اعلیٰ حکام فوج پر برس پڑے،مضحکہ خیز انکشافات

نئی دہلی (آئی این پی )بھارت میں اعلی حکام بھی فوج کی نااہلی پر برس پڑے،بھارتی پارلیمنٹ میں پیش گئی آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ دفاعی سازو سامان کی اوور ہالنگ میں مہینوں کے بجائے برسوں لگ جاتے ہیں ، ٹی۔72 ٹینکس کا کام 5ماہ میں ہونا تھا ، ڈھائی سال لگادیے… Continue 23reading 4مہینے کا کام 4سال میں۔بھارتی فوج ہے یا مسائلستان،اعلیٰ حکام فوج پر برس پڑے،مضحکہ خیز انکشافات