بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

لیڈی ڈیانا نے شادی کے چند ہفتوں بعد ہی اپنی کلائی کی نسیں کاٹنے کی کوشش کی، رپورٹ

datetime 13  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (آن لائن)لیڈی ڈیا نانے شادی کے چند ہفتوں بعد ہی اپنی قلائی کی نسیں کاٹنے کی کوشش کی تھی برطانوی اخبار دی سن کی رپورٹ کے مطابق انجہانی شہزادی لیڈی ڈیانا کی خفیہ ٹیپس میں انہوں نے اس بات کا نکشاف کیا کہ شادی کے چند ہفتوں بعد ہی وہ اتنا ڈپریشن کا شکار تھی کہ انہوں نے اپنی کلائی کی نسیں بلیڈ سے کاٹنے کی کوشش کی تھی انہوں نے رپورٹ کے مطابق خودکشی بارے ٹیپس 1991میں ایک دوست کی معاؤنت کی ریکارڈ کیں

اور یہ بیس سال تک خفیہ رہیں تاہم اب یہ اینڈ رپومارٹن کی ایک کتاب میں دوبارہ شائع کی گئی ہیں رپورٹ کے مطابق ان ٹیپس میں مس ڈیانا نے یہ بتایا کہ کس طرح ہنی مون کے بعد انکی زندگی تکلیف دہ ہوگئی تھی ڈیانا کا کہنا ہے کہ وہ خوفناک حد تک کمزور ہوگئی تھیں اور لوگوں نے ان پر تبصرے کرنا شروع کردئے تھے کہ اب تو تمہاری ہڈیاں دکھائی دے رہی ہیں رپورٹ کے مطابق ڈیانا نے اپنی ٹیپس میں مزید انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی رقیب کیملاپارکر کی وجہ سے اتنی ڈپریشن کا شکار تھیں کہ ہنی مون کی پوری رات وہ اسکے خواب میں آتی رہی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…