جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

مسجد الحرام میں سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ ۔۔ حملہ آور کون ؟ اہم انکشاف

datetime 7  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل میڈیا رپورٹس کے مطابق خانہ کعبہ کی حدود میں ایک شخص کا سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کی صبح خانہ کعبہ کی حدود میں ایک شخص نے چاقو سے سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ کردیا جس سے سیکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے تاہم سیکیورٹی اہلکاروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے

اس کو شخص کو حراست میں لے لیا ۔ واضح رہے کہ اس شخص کی دماغی حالت بھی ناگفتہ بہ ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ حرم کی سیکیورٹی فورسز کے ترجمان کے مطابق وہ انہیں وہ شخص مسجد الحرام کی چھت پر گھومتا دکھائی دیا ، اس کے قریب جانے پر اس نے سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ کر دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…