پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’پاکستانی فوجیوں کا سر قلم کریں اور 5 کروڑ انعام لیں‘‘ یہ اعلان کس مسلمان تنظیم نے کردیا؟

datetime 9  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جئے پور( مانیٹرنگ ڈیسک) ایک غیرمعروف مسلم تنظیم نے 5 کروڑ روپئے نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے جو کسی بھی ایسے شخص کو دیا جائیگا جو پاکستانی سپاہیوں کے سرقلم کرکے اُنھیں ہندوستان کے حوالے کرے گا ۔ صدرنشین مسلم یووا آتنک واد ورودھی سمیتی محمد شکیل سیفی نے کہاکہ وہ یہ رقم رضاکاروں اور عوام سے حاصل کریں گے اور اسے ایسے شخص کو دیا جائے گا جو پاکستانی فوجیوں کے سر جنھوں نے خطِ قبضہ پر حال ہی میں دو ہندوستانی فوجیوں کی نعشوں کو مسخ کیا تھا حوالے کرے ۔

سیفی دہلی سے اجمیرشریف کی درگاہ پر حاضری دینے کیلئے کل آئے ہوئے تھے ۔ انھوں نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران پاکستانی فوجیوں کے سر قلم کرنے والے کو پانچ کروڑ روپئے انعام دینے کااعلان کیا۔ انھوں نے کہاکہ وہ یہ انعام ایسے شخص کو دیں گے جو ہندوستانی فوجیوں کی نعشیں مسخ کرنے والے پاکستانی سپاہیوں کے سر ہندوستان کے حوالے کر گا ۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…