وزیر اعظم نواز شریف نے اہم عرب ملک کیلئے کتنے کروڑ امدا کا اعلان کر دیا؟
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور یمن کے خصوصی تعلقات باہمی اعتماد‘ دوستی اور تعاون پر مبنی ہیں‘ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یمن کے لئے فوری 10لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ منگل کو یمن کے وزیر خارجہ عبدالمالک عبدالجلیل المخلاقی سے ملاقات… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف نے اہم عرب ملک کیلئے کتنے کروڑ امدا کا اعلان کر دیا؟