جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

جازان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں سعودی فوجی شہید

datetime 14  جون‬‮  2017 |

ریا ض ( آن لائن )سعودی عرب کے سرحدی علاقے جازان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک فوجی شہید ہوگیا ہے۔سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے سکیورٹی ترجمان نے بتایا ہے کہ منگل کی صبح نو بجے جازان کے علاقے دائر میں سرحدی محافظوں کی ایک گاڑی گشت کے دوران بارودی سرنگ کی زد میں آگئی تھی اور دھماکے میں فرسٹ فوجی متعب علی سعید القحطانی جان کی بازی ہار گیا ہے۔سعودی سرحدی محافظوں نے انجنیئر کور کے ساتھ مل کر واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…