بھارت میں قائد اعظم محمد علی جناح کی باقیات کے خاتمے کا گھناؤنامنصوبہ منظر عام پر آگیا
ممبئی (آئی این پی)بھارتی حکمران جماعت (بی جے پی )کے رکن قانون ساز اسمبلی منگل پربھات لودھا نے ممبئی میں واقع قائد اعظم محمد علی جناح کی رہائش گاہ کو گرا کر اسکی جگہ کلچرل سنٹر تعمیر کرنے کا مطالبہ کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ (پی ڈبلیو ڈی ) کے بجٹ مطالبات پر… Continue 23reading بھارت میں قائد اعظم محمد علی جناح کی باقیات کے خاتمے کا گھناؤنامنصوبہ منظر عام پر آگیا