منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکی و افغان فوجیوں کی موت سے قبل کی تصاویر جاری کر دی گئیں ان تصاویر میں ایسا کیا تھا کہ 4سال تک انہیں شائع نہ کیا جا سکا؟۔۔تصاویر لنک میں

datetime 3  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان و امریکی فوجیوں کے مرنے سے پہلے کے آخری لمحات کی تصاویر منظر عام پر آگئیں، 4سال بعد تصاویر کو جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جولائی 2013میں افغانستان میں افغان فوجیوں کے ساتھ فوجی مشقوں کے دوران حصہ لینے والے امریکی فوجیوں کی حادثاتی طور پر بم پھٹنے سے قبل کی تصاویر جاری کر دی گئی ہیں۔ اس حادثے میں ایک امریکی جنگی فوٹو گرافر بھی ہلاک ہو گیا تھا

جس کے کیمرے میں بم پھٹتے وقت کی تصاویر موجود تھی۔ حادثے میں ایک خاتون امریکی فوجی ہلڈا کلیٹن بھی ہلاک ہو ئی جوامریکی فوج میں جنگی ڈاکومینٹری اور پروڈکشن کی ماہر تھی ۔ ہلڈا مشقوں کے دوران تصاویر بنا رہی تھی۔ ہلڈا کے خاندان نے اب چار سال بعد ان تصاویر کو جاری کرنے کی اجازت دی ہے جسے امریکی فوجی جریدے ملٹری ریویو میںایڈیشن برائے مئی جون میں شائع کر دیا گیا ہے۔

 

halda

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…