جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ہر آڑے وقت میں پاکستان کی حمایت اور مدد کرنے والے چین نے پاکستانی لوگوں پر تحقیق کی تو کیا پتا چلا چلا ؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے

datetime 5  مئی‬‮  2017 |

واشنگٹن (آئی این پی )چینی معیشت کی تیز ی سے ترقی کے پیش نظر زیادہ سے زیادہ لوگوں کا خیال ہے کہ چین عالمی برتر سپر طاقت کے طورپر امریکہ کو پیچھے چھوڑ دے گا اوردنیا بھر کے لوگوں نے اپنی توجہ چین کی طرف مبذول کرنا شروع  کر دی ہے، دنیا چین کے بارے میں کیا سوچتی ہے ؟ پیو ریسرچ سینٹر واشنگٹن میں قائم غیر جانبدار امریکی ’’فیکٹ ٹینک ‘‘  ہے

 یہ سماجی امور رائے اور امریکہ اوردنیا بھر  کے بارے میں ڈیموگرافک رجحانات کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے ، اس کے علاوہ یہ رائے عامہ ،پولنگ ، ڈیموگرافک ، تحقیق ،میڈیا مواد تجزیہ اور دیگر سماجی سائنس کی تحقیق کرتا ہے   کی طرف سے 39ممالک  کا کئے جانیوالے سروے مطابق درجہ ذیل دس ممالک میں چین کیلئے انتہائی موافق رائے پائی جاتی ہے، چین نے ہر آڑے وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے ، یہی وجہ ہے کہ پاکستانی عوام چین کو سب سے زیادہ پسند کرتے ہیں ، چین کو پسند کرنیوالے ممالک کے عوام کا تناسب حسب ذیل ہے ، پاکستان( 81فیصد) ، ملائیشیا(81فیصد )، کینیا (78فیصد )،سینیگال (77فیصد )، نائیجریا (76فیصد )،  انڈونیشیا (70فیصد ) ، گھانا (67فیصد )، برازیل (65فیصد ) ، تیونس (63فیصد )،چلی (62فیصد ) چین سے سب سے زیادہ نفرت کرنیوالے سرفہرست دس ممالک کے نام حسب ذیل ہیں ، جاپانی عوام میں چین کے بارے میں سب سے زیادہ منفی رائے پائی جاتی  ہے ،95فیصد جاپانی عوام چین کو ناپسند کرتے ہیں ، علاقائی تنازعات اور تاریخی مسائل  دو انتہائی اہم عوامل ہیں ، جاپان (95فیصد )، ترکی( 73فیصد ) ،امریکہ (73) ، اٹلی(72فیصد ) ، جرمنی (72فیصد )  ، چیک جمہوریہ (66فیصد )، اسرائیل (72فیصد ) ، جورڈن (60فیصد )، فرانس (56فیصد اور کینیڈا (57فیصد ) ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…