منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان کیخلاف بھارت کا خطرناک ترین اقدام،ایٹمی جنگ سِر پر آگئی،امریکی جنرل کے تہلکہ خیزانکشافات

datetime 10  مارچ‬‮  2017

پاکستان کیخلاف بھارت کا خطرناک ترین اقدام،ایٹمی جنگ سِر پر آگئی،امریکی جنرل کے تہلکہ خیزانکشافات

واشنگٹن (آئی این پی ) بیرون ملک امریکی فوجی کارروائیوں کے کمانڈر جنرل ووٹل نے کہا ہے کہ پاکستان کو سفارتی محاذ پر تنہا کر نے کیلئے بھارت پاکستان کے ساتھ دو طرفہ رابطوں اور مذاکرات میں رکاوٹ ڈال رہا ہے، پاک بھارت کشیدگی ایٹمی جنگ میں بدل سکتی ہے،بھارتی پالیسی دونوں ملکوں کے تعلقات… Continue 23reading پاکستان کیخلاف بھارت کا خطرناک ترین اقدام،ایٹمی جنگ سِر پر آگئی،امریکی جنرل کے تہلکہ خیزانکشافات

جنرل قمر باجوہ وہ کون ساکام کررہے ہیں جوپہلے کسی فوجی سربراہ نے نہیں کیا،امریکی جنرل کے انکشافات

datetime 10  مارچ‬‮  2017

جنرل قمر باجوہ وہ کون ساکام کررہے ہیں جوپہلے کسی فوجی سربراہ نے نہیں کیا،امریکی جنرل کے انکشافات

واشنگٹن (نیوزڈیسک) جوزف ووٹل نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ان عسکری گروپوں کے خلاف بھی کارروائی شروع کر دی ہے جن کے خلاف کارروائی سے سابقہ فوجی سربراہان گریز کرتے آئے ہیں۔ ووٹل نے یہ بات امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کو بریفنگ دیتے وقت گزشتہ… Continue 23reading جنرل قمر باجوہ وہ کون ساکام کررہے ہیں جوپہلے کسی فوجی سربراہ نے نہیں کیا،امریکی جنرل کے انکشافات

سوئٹزرلینڈ میں نامعلوم مسلح افراد کی کیفے میں اندھا دھند فائرنگ ، 2 افراد ہلاک ، ایک زخمی

datetime 10  مارچ‬‮  2017

سوئٹزرلینڈ میں نامعلوم مسلح افراد کی کیفے میں اندھا دھند فائرنگ ، 2 افراد ہلاک ، ایک زخمی

برلن (آئی این پی )سوئٹزرلینڈ کے شہر بیسل میں نامعلوم مسلح افراد کی کیفے میں اندھا دھند فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ، ایک زخمی ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے شہر بیسل میں نامعلوم مسلح افراد نے داخل ہوکر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ… Continue 23reading سوئٹزرلینڈ میں نامعلوم مسلح افراد کی کیفے میں اندھا دھند فائرنگ ، 2 افراد ہلاک ، ایک زخمی

امریکی سفری پابندیاں،پاکستان اور سعودی عرب کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 10  مارچ‬‮  2017

امریکی سفری پابندیاں،پاکستان اور سعودی عرب کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی بج گئی

نیویارک (آئی این پی )امریکی رکن کانگریس نے پاکستان اور سعودی عرب کو بھی سفری پابندی کی فہرست میں شامل کرنیکا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض پاکستانی اپنے نام، شناخت تبدیل کرکے امریکی امیگریشن اور ویزا حاصل کرلیتے ہیں۔نیویارک میں اپنے حلقہ انتخاب کے شہریوں سے خطاب میں امریکی رکن کانگریس مین پیٹر… Continue 23reading امریکی سفری پابندیاں،پاکستان اور سعودی عرب کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی بج گئی

چین افغانستان پر مہربان،اربوں ڈالرز کی بارش کردی،زبردست اقدام

datetime 10  مارچ‬‮  2017

چین افغانستان پر مہربان،اربوں ڈالرز کی بارش کردی،زبردست اقدام

کابل /بیجنگ (آئی این پی ) چین نے افغان پناہ گزینوں کو10 ارب ڈالرز امداد فراہم کر دی ، چین کی جانب سے فراہم کردہ رقم کو فغانستان میں انسانی امدادکے لئے استعمال کیا جائے گا، افغانستان میں مقیم اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں سے متعلق ہائی کمیشن اور چینی حکومت کی نمائندگی میں اشیا… Continue 23reading چین افغانستان پر مہربان،اربوں ڈالرز کی بارش کردی،زبردست اقدام

مصری خاتون کی بھارت میں سرجری، حیران کن تصویر سامنے آگئی

datetime 10  مارچ‬‮  2017

مصری خاتون کی بھارت میں سرجری، حیران کن تصویر سامنے آگئی

ممبئی( آن لائن ) بھارتی ڈاکٹرز نے دنیا کی سب سے وزنی قرار دی جانے والی  کی کامیاب سرجری کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔رپورٹس کے مطابق 500 کلو وزن کی حامل 39 سالہ ایمان احمد نامی خاتون گذشتہ 2 دہائیوں سے ہلنے جلنے سے قاصر تھیں۔مصر سے تعلق رکھنے والی ایمان گذشتہ ہفتے وزن میں کمی… Continue 23reading مصری خاتون کی بھارت میں سرجری، حیران کن تصویر سامنے آگئی

عمرہ و حج کیلئے سعودیہ جانے والوں کیلئے اہم خبر۔۔۔

datetime 10  مارچ‬‮  2017

عمرہ و حج کیلئے سعودیہ جانے والوں کیلئے اہم خبر۔۔۔

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کا عمرہ و حج کیلئے ای ویزہ سسٹم شروع کرنے کا فیصلہ ، دبئی کی طرز پر عمرہ و حج ویزہ پاسپورٹ کی بجائے کاغذ پر جاری ہو گا۔ پاکستانی عمرہ کمپنیاں سعودی عمرہ کمپنیوں سے اپروول کے بعد ای نمبر جاری کریں گی۔ اس کی بنیاد پر سعودی قونصلیٹ… Continue 23reading عمرہ و حج کیلئے سعودیہ جانے والوں کیلئے اہم خبر۔۔۔

’’بس اب راحیل شریف ہمیں دے دیں‘‘ سعودی حکومت نے پاکستان سے باضابطہ رابطہ کر لیا

datetime 10  مارچ‬‮  2017

’’بس اب راحیل شریف ہمیں دے دیں‘‘ سعودی حکومت نے پاکستان سے باضابطہ رابطہ کر لیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی عرب نے دہشتگردی کے خلاف 34ملکی اتحاد کی سربراہی کیلئے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی تعیناتی کے لئے حکومت پاکستان سے باضابطہ رابطہ کرلیا ۔حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان جلد اس تعیناتی کی منظوری دے دے گا ۔ دہشتگردی کے خلاف سعودی عرب کی قیادت میں… Continue 23reading ’’بس اب راحیل شریف ہمیں دے دیں‘‘ سعودی حکومت نے پاکستان سے باضابطہ رابطہ کر لیا

انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔ سعودی شاہی خاندان کو گہرا صدمہ

datetime 10  مارچ‬‮  2017

انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔ سعودی شاہی خاندان کو گہرا صدمہ

ریاض (اے پی پی) سعودی عرب کے شاہی خاندان کے رکن شہزادہ نواف بن سعود بن عبدالعزیزانتقال کرگئے۔سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ بات رائل کورٹ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہی گئی ہے۔بیان کے مطابق ان کی نمازجنازہ بعدازنماز عصر ریاض کے ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا… Continue 23reading انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔ سعودی شاہی خاندان کو گہرا صدمہ