محنت کا صلہ،آزادکشمیر کے ٹرک ڈرائیور کا بیٹا برطانیہ میں اہم ترین عہدے تک پہنچ گیا

11  جون‬‮  2017

راولاکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں چند ر وز قبل ہونے والے انتخابات میں پاکستان ٹرک ڈرائیورکابیٹابھی برطانوی رکن پارلیمنٹ منتخب ہوگیا۔ایل اوسی سے ملحقہ علاقے سماہنی کے گائوں پوناگائیاں سے تعلق رکھنے والے راجہ یاسین برطانیہ کی لیبرپارٹی کے ٹکٹ پرایم پی منتخب ہوگئے ہیں ۔واضح رہے کہ راجہ یاسین نے 1994میں بزنس ایڈمنسٹریشن میں

گریجویشن کے بعد ایک برطانوی نژاد خاتون سے شادی کی تھی اوراس کے بعد ان کوبھی برطانوی شہریت مل گئی تھی ۔انہوں نے اس سے قبل بھی برطانیہ میں مقامی حکومت کے انتخابات تین مرتبہ جیتے اوراب ایم پی منتخب ہوئے ہیں ۔اس سے قبل محمدیاسین کے والد جوکہ ٹرک ٹریکٹرکے ڈرائیورتھے وہ بھی آزادکشمیرکی قانون سازاسمبلی کے رکن منتخب ہوچکے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…