اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

امریکی صدر کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کس پاکستانی کی مداح نکلیں؟

datetime 6  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ نے گھر میں رہ کر کام کرنے والی خاتین کی راہنمائی کے لیے ایک کتاب تحریر کی ہے جو کہ ورکنگ وومن کی راہنمائی کرتی ہےجس کا نام’وومن ہو ورک: ریرائٹنگ دی رولز فار سکسیس ہے۔اس کتا ب میںنہ صرف خواتین کی راہنمائی بلکہ اپنی مدد آپے کے تحت زندگی کے مختلف شعبوں میں کیسے ترقی کر سکتی ہیں۔انہوں نے یہ کتاب اپنے والد کے الیکشن میں جیتنے سے پہلے تحریر کی ہے۔ایوانکا ٹرمپ خود ایک ورکنگ وومن ہیں،

ان کے تین بچے ہیں، وہ اپنے والد ڈونلڈ ٹرمپ کیہ اسسٹنٹ کے طور پر بھی کام کر رہی ہیں۔ایوانکا ٹرمپ بہت ساری خواتین سے متاثر ہیں انہوں نے بھی اپنی کتاب میں بھی ذکر کیا، ان میں سے ایک پاکستانی خاندان سے تعلق رکھنے والی کاروباری خاتون عنبر احمد ہیں، جنہوں نے نیو یارک میں موجود وال اسٹریٹ پر طویل عرصہ گزارنے کے بعد اپنی بیکری کھولی۔اس کتاب میں کا ایک حصہ 35 سالہ ایوانکا ٹرمپ کی زندگی پر بھی ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…