بھارت یا پاکستان،ٹرمپ حکومت نئی پریشانی کا شکار،امریکی جنرل کے کانگریس پینل کے سامنے تہلکہ خیز انکشافات
واشنگٹن(آئی این پی) پہلی بار کسی امریکی جنرل نے کانگریس پینل کے سامنے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے حقانی نیٹ ورک گروپ کے خلاف کیے جانے والے کچھ اقدامات دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکا کے لیے مددگار ثابت ہوئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف… Continue 23reading بھارت یا پاکستان،ٹرمپ حکومت نئی پریشانی کا شکار،امریکی جنرل کے کانگریس پینل کے سامنے تہلکہ خیز انکشافات