اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

اہم یورپی ملک نے قرآن پاک پر پابندی کی تیاری کر لی

datetime 6  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یہ کتاب جہاد کی ترغیب دیتی ہے عوام اس سے دور رہیں،بڑی تعداد میں شہریوں کی اسلام کی طرف رغبت پر سوئس حکام کی نیندیں اڑ گئیں، سوئٹزر لینـڈ میںقرآن پاک کی تقسیم پر پابندی لگانے کی تیاریاں شروع۔ تفصیلات کے مطابق لبرل یورپی ملک سوئٹزر لینڈ کے حکام قرآن پاک اور اس کی تعلیمات سے خوفزدہ ہو گئے ہیں

اور قرآن پاک کی تقسیم پر پابندی لگانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں قرآن کی تقسیم کی مہم’’ریڈ‘‘کے خلاف سوئس پبلک سیفٹی آفس میدان میں کود پڑا ہے ۔ پبلک سیفٹی آفس نے عوامی مقامات پر قرآن پاک کی تقسیم پر پابندی لگانے کی سفارش کر دی ہے، سوئس پبلک سیفٹی آفس کے مطابق قرآن پاک جہاد کی ترغیب دینے والی کتاب ہے۔ واضح رہے کہ سوئٹزر لینـڈ میں بڑی تعداد میں لوگ اسلام قبول کر رہے ہیں جبکہ قرآن پاک کی تقسیم پر پابندی کا مقصد اسلام کے پھیلائو کو روکنا بتایا جاتا ہے۔ سوئس سکیورٹی حکام نے شہریوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرآن کے تقسیم کی مہم ’’ریڈ‘‘کیلئے جگہ فراہم نہ کریں جبکہ مہم کا حصہ افراد کو جہادی قرار دیتے ہوئے ان سے دور رہنے کا بھی کہا گیا ہے۔واضح رہے کہ سوئٹزر لینـڈ میں بڑی تعداد میں لوگ اسلام قبول کر رہے ہیں جبکہ قرآن پاک کی تقسیم پر پابندی کا مقصد اسلام کے پھیلائو کو روکنا بتایا جاتا ہے۔ سوئس سکیورٹی حکام نے شہریوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرآن کے تقسیم کی مہم ’’ریڈ‘‘کیلئے جگہ فراہم نہ کریں جبکہ مہم کا حصہ افراد کو جہادی قرار دیتے ہوئے ان سے دور رہنے کا بھی کہا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…