اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی فوج کا کڑا وار حوثی باغی دم دبا کر بھاگنے پر مجبور ہو گئے

datetime 8  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نجران(این این آئی)سعودی افواج نے نجران کے سامنے واقع علاقے میں حوثی ملیشیاؤں اور معزول صالح کے پاسداران کا ایک حملہ پسپا کر دیا۔عرب ٹی وی کے مطابق ملیشیاؤں نے یمنی سرحد کے مقابل عسکری نگرانی کے ایک سعودی مرکز پر قبضے کے لیے سعودی سرحدی کو عبور کرنے کی کوشش کی تاہم سعودی افواج کے پیدل دستے نے اس کارروائی ناکام بنا ڈالا۔

ناہموار زمین کی دشواری کے باوجود سعودی پیدل دستے نے حملے کو روک دیا اور اس دوران براہ راست اسلحے اور بعض راکٹوں کا بھی استعمال کیا گیا۔ اس کے نتیجے میں حوثی ملیشیاؤں کے نقل و حرکت میں انتشار پھیل گیا اور اپنے کمانڈر اور بعض عناصر کے زخمی ہونے پر وہ مکمل انخلاء پر مجبور ہو گئیں۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…