چین کے صبر کا پیمانہ لبریز،بھارت کو آخری وارننگ دیدی
بیجنگ(آئی این پی ) چین نے 14ویں دلائی لامہ کے متنازع سرحدی علاقے کے دورے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بھارت پر زور دیا کہ وہ سرحدی علاقے کے معاملات کو مزید دشوار بنانے کے اقدامات سے باز رہے، بھارت مسئلہ تبت پر اپنے سیاسی وعدے پر عمل پرپیرا رہے ۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل… Continue 23reading چین کے صبر کا پیمانہ لبریز،بھارت کو آخری وارننگ دیدی