140سے زائد فوجیوں کی ہلاکت کے بعدافغانستان میں ایک اورفوجی کیمپ پر حملہ،انتہائی تشویشناک خبر
کابل(آئی این پی )افغانستان کے صوبہ خوست میں فوجی کیمپ کے قریب خودکش کار بم دھماکہ ہوا ہے جس میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔پیر کو افغان خبر رساں ادارے’’ خامہ پریس ‘‘کی رپورٹ کے مطابق دھماکا جنوب مشرقی صوبے خوست میں ایک فوجی اڈے کے قریب ہوا۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکا خود… Continue 23reading 140سے زائد فوجیوں کی ہلاکت کے بعدافغانستان میں ایک اورفوجی کیمپ پر حملہ،انتہائی تشویشناک خبر







































