پاکستان کے پاس مزید تاخیر کا اب کوئی جواز نہیں،ایران کے صبر کا پیمانہ لبریز، انتباہ کردیا
تہران (آئی این پی )ایران اورپاکستان نے توانائی کے شعبے میں تعاون کو اہم قرار دیتے ہوئے اس کے فروغ پر زور دیا ۔اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ علاؤ الدین بروجردی نے پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق کے ساتھ ہونے والی ملاقات… Continue 23reading پاکستان کے پاس مزید تاخیر کا اب کوئی جواز نہیں،ایران کے صبر کا پیمانہ لبریز، انتباہ کردیا







































