بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

ترکی نے ایران کو جھٹکادیدیا،ایسے اقدام کا اعلان کہ پورے ملک میں کھلبلی مچ گئی

datetime 13  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ(آئی این پی) ترکی نے علیحدگی پسند کرد باغیوں کے ایران کی سرزمین سے حملوں کی روک تھام کے لیے اپنی سرحد پر حفاظتی دیوار کی تعمیر کا عزم ظاہر کیا ہے۔امریکی جریدے نیویارک ٹائمز کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان کے دورہ امریکا کے دوران واشنگٹن کو شام میں کرد باغیوں کو اسلحہ کی فراہمی کے فیصلے سے روکنے میں ناکامی کے بعد ترکی نے سرحد پار سے کرد باغیوں کے حملوں کی

روک تھام کے لئے ایران سے ملحقہ اپنی سرحد پر 70 کلو میٹر طویل کنکریٹ کی دیوار تعمیر کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ایرانی حکام کا موقف ہے کہ سرحد پر کنکریٹ کی دیوار تعمیر کرنے سے کے منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ مبصرین کا خیال ہے کہ ایران شمالی عراق اور شام میں جاری آپریشنز میں ترکی پر دبا ڈالنے کے لیے کرد باغیوں کو استعمال کر رہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…