جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

افغانستان کا دماغ خراب ہوگیا،چمن ،طورخم کے بعد تیسرے اہم مقام پر بھی حملہ

datetime 13  مئی‬‮  2017 |

کرم ایجنسی(نیوزڈیسک)افغانستان کا دماغ خراب ہوگیا،چمن ،طورخم کے بعد تیسرے اہم مقام پر بھی حملہ، تفصیلات کے مطابق وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقے (فاٹا) کی کرم ایجنسی میں افغانستان کے صوبہ خوست سے فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) چیک پوسٹ پر خودکار ہتھیاروں سے کیے گئے حملے میں 2 ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں،

پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق زخمی اہلکاروں کی شناخت سپاہی لقمان حیدر اور سلیمان کے نام سے ہوئی۔پولیٹیکل انتظامیہ کا مزید بتانا تھا کہ افغان سرحد کے قریب دیوار تعمیر کرنے پر افغان فورسز نے فائرنگ کی جس کے بعد ایف سی اہلکاروں نے بھی بھرپور جوابی کارروائی کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…