ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’سعودی عرب میں دہشت گردوں کا خوفناک حملہ ‘‘ پاکستانیوں سمیت متعدد افراد بارے افسوسناک خبر آگئی

datetime 13  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قطیف(این این آئی) سعودی عرب کے شہر قطیف میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاکستانی سمیت 2افراد جاں بحق اور2 پاکستانیوں سمیت10 افراد زخمی ہوگئے۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق دہشت گردوں نے ترقیاتی منصوبے پر کام کرنے والے افراد پر فائرنگ کردی جس سے 2سال سعودی بچہ اور موقع پر موجود ایک پاکستانی کارکن جاں بحق ہوگئے۔فائرنگ کے نتیجے میں10افراد زخمی ہوئے

جن میں سے 6سعودی شہری شامل ہیں۔زخمیوں میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جاتی ہے،باقی چار زخمیوں میں 2پاکستانی، ایک سوڈانی اور ایک بھارتی شہری شامل ہیں۔فائرنگ کے نتیجے میں 4سیکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہو گئے ٗسیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ایک مطلوب ملزم کے مارے جانے کی اطلاعات ہے تاہم اس کی تصدیق نہیں ہو سکی ۔‎

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…