جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

یہ پہن لو۔۔۔! مرنے والے بھارتی فوجی کی بیوی نے مودی کو عورتوں کے استعمال کی مخصوص چیز بھیج دی

datetime 13  مئی‬‮  2017 |

نئی دہلی/فتح آباد (آئی این پی)یہ پہن لو۔۔۔!سابق بھارتی فوجی کی بیوی نے 56انچ سینے کا دعویٰ کرنے والے وزیراعظم نریندر مودی کو 56انچ کا بلاؤز بھیج دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک سابق فوجی کی بیوی نے حالیہ حملو ں میں سیکورٹی اہلکاروں کی ہلاکتوں پر 56انچ سینے کا دعویٰ کرنے والے وزیراعظم نریندر مودی کو 56انچ کا بلاؤز بھجوایا ہے ۔

وزیراعظم کو ایک خط میں سابق فوجی درامیور سنگھ کی بیوی سمن سنگھ نے مودی کو یاددہانی کرائی ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے 2014میں لوک سبھا انتخابات سے قبل دعویٰ کیا تھا کہ اگر وہ اقتدار میں آگئی تو پاکستان بھارتی فوجیوں پر حملے کی جرات نہیں کرسکے گا لیکن صورتحال اب بھی بدتر ہے ۔خاتون کے شوہر نے صحافیو ں کو بتایاکہ خط وزیراعظم کو بلاؤز کے ساتھ فتح آباد میں ضلعی فوجی بورڈ کو پیش کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…