اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

بڑی بھارتی ریاست کی علیحدگی! مودی سرکار کی نیندیں حرام ہو گئیں

datetime 22  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست آسام کے شہر دارجیلنگ میں علیحدگی کی تحریک زور پکڑ گئی ہے اور گزشتہ ہفتے سے شروع ہونے والا پرتشدد احتجاج کا سلسلہ ساتویں روز بھی جاری رہا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دارجیلنگ کے شہری گزشتہ ایک ہفتے سے احتجاج کر کے بھارت سے علیحدگی کا مطالبہ کر رہے ہیں، دارجیلنگ میں علیحدگی پسندوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں شدت آ گئی ہے جبکہ شہر میں ساتویں روز مکمل ہڑتال کی گئی،

تمام اسکول اور بازار بند جبکہ دیگر سرگرمیاں مکمل طور پر معطل ہیں۔ دوسری جانب مودی سرکار نے علیحدگی کی تحریک کو دبانے کے لئے انٹرنیٹ کی سہولت معطل کر رکھی ہے۔دارجیلنگ میں علیحدگی پسند رہنما گورکھا جانموتی مورچا کا کہنا ہے کہ جب تک حکومت تشدد سے باز نہیں آئے گی، کسی قسم کے مذاکرات نہیں کیے جائیں گے۔واضح رہے کہ بھارت کی مختلف ریاستوں میں تقریبا 27 کے قریب علیحدگی کی تحریکیں چل رہی ہیں، آسام کے علاوہ مقبوضہ کشمیر، مانی پور، میگھالیا، ناگا لینڈ اور خالصتان کی تحریکیں بھی جاری ہیں۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…