ماسکو(این این آئی)روس میں خطرناک سیلفی لینے کی کوشش میں ایک ہفتے کے دوران 6 بچے جان سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روس میں بچوں اور نوجوانوں میں پر خطر سیلفیز لینے کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ اس کوشش میں صرف ایک ہفتے کے دوران اب تک 6 بچے ہلاک ہوچکے ۔ہلاک ہونے والوں میں سے کوئی ہائی ٹرانسمیشن لائن کے ٹاور پر چڑھتے ہوئے سیلفی لینے کی کوشش میں تھا، تو کوئی آتی ٹرین کے سامنے کھڑے ہوکر سیلفی لے رہا تھا۔ایک بچے کی موت کرنٹ لگنے سے اس وقت ہوئی جب وہ ٹرین پر چڑھ کر سیلفی بنا رہا تھا۔
روس میں خطرناک سیلفی کا شوق، 7 دن میں 6 بچے ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
محکمہ موسمیات نے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، یو اے ای سے اہم پیش رفت
-
برطانوی ٹیم کی اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس آمد، ویزا کے باوجود کئی مسافر آف لوڈ کرادیے
-
600 روپے کا پیٹرول ڈلوانے پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے!وزیراعظم اسکیم کے تحت بڑا ریلیف
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں نمایاں کمی
-
وفاق کی ایک اہم شخصیت کا پی ٹی آئی قیادت سے رابطہ، لانگ مارچ پر درمیانی راستہ نکالنے پر غور



















































