پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان نے ایرانی ڈرون تو مار گرایا لیکن ایک ملک کے ہیلی کاپٹر پاکستانی حدود میں کتنی دیر اڑتے رہے

datetime 22  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خیبرایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی گن شپ ہیلی کاپٹروں نے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تقریباً تین منٹ پاکستانی حدود میں چکر لگائے، دو ہیلی کاپٹرز نے طورخم سرحد پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کی جبکہ دو افغان حدود ہی میں پھرتے رہے۔ایک قومی روزنامے کے مطابق امریکن ہیلی کاپٹروں نے پاکستانی سرحد کے قریب چکر لگائے اور واپس چلے گئے۔

بدھ کو طورخم بارڈر کے قریب دو امریکی ہیلی کاپٹروں نے پاکستان کی فضائی حدود کی تین منٹ تک خلاف ورزی کی اور پھر واپس چلے گئے۔ اخبار کے مطابق دو امریکی ہیلی کاپٹروں نے افغان حدود کے اندر ہی چکر لگائے اور پھر مبینہ طور پر چاروں ہیلی کاپٹرز واپس چلے گئے تاہم سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ پاکستانی حدود کی خلاف ورزی نہیں ہوئی ہے تاہم امریکن ہیلی کاپٹروں نے پاکستان کی سرحد کے قریب چکر لگائے اور واپس چلے گئے۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…