جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

سعودی حکومت نے پاکستانیوں سمیت تمام غیر قانونی غیر ملکیوں کےلئے نئے منصوبے کااعلان کرکے بڑی پریشانی ختم کردی

datetime 19  اپریل‬‮  2017

سعودی حکومت نے پاکستانیوں سمیت تمام غیر قانونی غیر ملکیوں کےلئے نئے منصوبے کااعلان کرکے بڑی پریشانی ختم کردی

پشاور(آن لائن)وزارت امور خارجہ ، حکومت پاکستان کی جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ حکومت سعودی عرب نے ’’ خلاف ورزی سے پاک قوم ‘‘ کے نام سے آج ایک عام معافی منصوبہ 2017شروع کیا ہے ۔ اس سکیم کا مقصد غیر قانونی غیر ملکیوں کو اپنے متعلقہ ممالک واپس بھجوانے… Continue 23reading سعودی حکومت نے پاکستانیوں سمیت تمام غیر قانونی غیر ملکیوں کےلئے نئے منصوبے کااعلان کرکے بڑی پریشانی ختم کردی

سپریم کورٹ آج وزیراعظم نوا زشریف کونااہل قراردے سکتی ہے؟پڑوسی ملک میں پیش گوئی کردی گئی

datetime 19  اپریل‬‮  2017

سپریم کورٹ آج وزیراعظم نوا زشریف کونااہل قراردے سکتی ہے؟پڑوسی ملک میں پیش گوئی کردی گئی

سری نگر(آن لائن)پاناماکیس کے فیصلے پرپاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت اورمقبوضہ کشمیرمیں بھی گہری دلچسپی کااظہارکیاجارہاہے ،دوستی ہویادشمنی دونوں ممالک کے عوام ایک دوسرے کے معاملات میں ہمیشہ گہری دلچسپی لیتے ہیں ۔بھارتی مقبوضہ کشمیراوربھارت کے دیگرعلاقوں میں اس بات پرزوردیاجارہاہے کہ وزیراعظم میاں نوازشریف اپنی سیاسی تاریخ میں دوسری مرتبہ سپریم کورٹ کے فیصلے… Continue 23reading سپریم کورٹ آج وزیراعظم نوا زشریف کونااہل قراردے سکتی ہے؟پڑوسی ملک میں پیش گوئی کردی گئی

کلبھوشن یادیوکی سزاکوعالمی عدالت میں لے جانے کی درخواست ،بھارتی ہائیکورٹ نے مودی سرکارکی سب امیدوں پرپانی پھیردیا

datetime 19  اپریل‬‮  2017

کلبھوشن یادیوکی سزاکوعالمی عدالت میں لے جانے کی درخواست ،بھارتی ہائیکورٹ نے مودی سرکارکی سب امیدوں پرپانی پھیردیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ہائیکورٹ نے ’’را‘‘کے خفیہ ایجنٹ کلبھوشن یادیوکاکیس بین الاقوامی عدالت میں لے جانے کی درخواست مستردکردی ۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی تھی کہ بھارتی حکومت کو کلبھوشن معاملہ کو عالمی عدالت میں لے جانے کی ہدایت کی جائے۔کیس کی سماعت کرتے ہوئے عدالتی بینچ کا کہنا… Continue 23reading کلبھوشن یادیوکی سزاکوعالمی عدالت میں لے جانے کی درخواست ،بھارتی ہائیکورٹ نے مودی سرکارکی سب امیدوں پرپانی پھیردیا

100یا150نہیں بلکہ ۔۔۔کتنے افغان فوجیوں کوہلاک کیا؟افغان طالبان کے دعوے نے سرکاری فوج کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 19  اپریل‬‮  2017

100یا150نہیں بلکہ ۔۔۔کتنے افغان فوجیوں کوہلاک کیا؟افغان طالبان کے دعوے نے سرکاری فوج کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی

کابل(آئی این پی)افغان وزارت دفاع نے طالبان کا گزشتہ 10سالوں میں 155افغان فوجیو ں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ مسترد کردیا جبکہ ڈرون حملے اور دیگر فضائی کاروائیوں میں القاعدہ کے 3دہشتگرد اور داعش کے 5پاکستانی شدت پسند مارے گئے ،ادھر جنوبی صوبہ زابل میں ایک بم دھماکے میں ضلعی پولیس چیف ہلاک ہوگیا۔بدھ کو… Continue 23reading 100یا150نہیں بلکہ ۔۔۔کتنے افغان فوجیوں کوہلاک کیا؟افغان طالبان کے دعوے نے سرکاری فوج کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی

ریفرنڈم مجھے آمر نہیں بنا سکتاکیونکہ ۔۔ترک صدرنے ایسی بات کہہ گئے کہ آپ بھی گرویدہ ہوجائیں گے

datetime 19  اپریل‬‮  2017

ریفرنڈم مجھے آمر نہیں بنا سکتاکیونکہ ۔۔ترک صدرنے ایسی بات کہہ گئے کہ آپ بھی گرویدہ ہوجائیں گے

انقرہ(آن لائن)ترک صدر طیب اردگان نے کہا ہے کہ ترکی میں آئینی اصلاحات مجھے آمرنہیں بناتیں،میں اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر گھوم رہا ہوں مجھے کسی بھی وقت موت آسکتی ہے۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریفرنڈم سے ترکی میں تاریخی… Continue 23reading ریفرنڈم مجھے آمر نہیں بنا سکتاکیونکہ ۔۔ترک صدرنے ایسی بات کہہ گئے کہ آپ بھی گرویدہ ہوجائیں گے

سعودی اتحا د کابڑانقصان ہوگیا،چارافسران سمیت 12فوجی شہید

datetime 19  اپریل‬‮  2017

سعودی اتحا د کابڑانقصان ہوگیا،چارافسران سمیت 12فوجی شہید

دمشق (آن لائن)یمن کے علاقے مآرب میں فوجی ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں چار افسران سمیت 12 فوجی شہید ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹر ’بلیک ہاک‘ کو یہ حادثہ مآرب کے مقام پر پیش آیا ہے۔ سعودی عرب اور یمن دونوں نے اس کی تحقیقات… Continue 23reading سعودی اتحا د کابڑانقصان ہوگیا،چارافسران سمیت 12فوجی شہید

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے بھارت کودنیامیں شرم سے پانی پانی کردیا

datetime 19  اپریل‬‮  2017

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے بھارت کودنیامیں شرم سے پانی پانی کردیا

نیویارک(آن لائن) امریکی ٹائم میگزین کے ریڈرز پول میں دنیا کی 100 بااثر شخصیات کے سروے میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایک ووٹ بھی حاصل نہ کرسکے۔سروے میں فلپائن کے صدر پہلے نمبر پر رہے، حتمی فہرست کا اعلان آ ج جمعرات کو ہوگا۔ ان کے علاوہ بھارتینژاد مائیکرو سافٹ کے سی ای او سیتہ… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے بھارت کودنیامیں شرم سے پانی پانی کردیا

ہمسایہ ملک نے پاکستانی سرحدکے ساتھ فوجی اڈہ قائم کرنے کااعلان کردیا،مقصدکیاہے ؟دھماکہ خیزانکشاف

datetime 19  اپریل‬‮  2017

ہمسایہ ملک نے پاکستانی سرحدکے ساتھ فوجی اڈہ قائم کرنے کااعلان کردیا،مقصدکیاہے ؟دھماکہ خیزانکشاف

تہران (آئی این پی)ایران نے خلیجی ممالک کی آبی ٹریفک اور بحری جہازوں پر نظر رکھنے کیلئے نئے بحری فوجی اڈے کے قیام کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی نیول چیف ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ نیا فوجی اڈہ پاکستان کی سرحد سے متصل جنوبی مشرقی صوبہ بلوچستان کی بسا… Continue 23reading ہمسایہ ملک نے پاکستانی سرحدکے ساتھ فوجی اڈہ قائم کرنے کااعلان کردیا،مقصدکیاہے ؟دھماکہ خیزانکشاف

قیامت صغریٰ ۔۔ بھارت میں کہرام ۔۔ لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

datetime 19  اپریل‬‮  2017

قیامت صغریٰ ۔۔ بھارت میں کہرام ۔۔ لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

شملہ(آئی این پی) بھارت کی شمالی ریاست ہماچل پردیش کے دارالحکومت شملہ میں مسافر بس دریا میں جا گری جسکے نتیجے میں 45افراد ہلاک ہوگئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ ریاست ہماچل پردیش اور اترکھنڈ کے سرحدی علاقے میں شملہ سے 150کلومیٹر ضلع سرمور کی سرحد پر پیش آیا جہاں ایک نجی بس پہاڑی علاقے… Continue 23reading قیامت صغریٰ ۔۔ بھارت میں کہرام ۔۔ لاشوں کے ڈھیر لگ گئے