اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

بھارت میں اسامہ بن لادن نامی شخص گرفتار،شناختی کارڈ پر ایبٹ آباد کا پتہ درج،حیرت انگیزانکشافات

datetime 16  مئی‬‮  2017 |

نئی دہلی(آئی این پی) بھارت میں پولیس نے شناختی ڈیٹا بیس میں اسامہ بن لادن کے نام سے اندراج کرانیوالے شخص کو گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست راجستھان میں پولیس نے 35 سالہ صدام حسین نامی شخص کو اسامہ بن لادن کے نام سے اپنا نام درج کرانے پر گرفتار کرلیا ہے ملزم کے خلاف سنجے الودیا نامی شخص کی درخواست پر

ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔ایف آئی آر درج کرنیوالے پولیس افسر نے کہا کہ کچھ روز قبل صدام حسین منصوری نے اپنے شناختی ڈیٹا بیس کارڈ پر اسامہ بن لادن کا نام اور ایبٹ آباد کا پتہ درج کرایا،بن لادن کی صرف دھندلی تصویر اپ لوڈ کی جبکہ ملزم کی اس حرکت کے بارے ادے پولیس کو آگاہ کیا گیا ہے جس کے مطابق ملزم کے خلاف درخواست درج کی گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…