جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

بھارت میں زیادتی کا ایک اور بھیانک واقعہ،لاش کو کتے کھاتے رہے،2ملزمان گرفتار ،افسوسناک انکشافات

datetime 14  مئی‬‮  2017 |

چندھی گڑھ(آئی این پی )بھارت میں23سالہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا گیا ،سنگ دل ملزمان نے خاتون کی لاش کو بری طرح مسخ کر کے پھینک دیا جہاں نعش کے بعض حصوں کو کتے کھا گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست ہریانہ میں 23سالہ خاتون کے اغوا ، اجتماعی عصمت ریزی اور لاش کومسخ کر کے پھینک دینے کا انتہائی افسوسناک

واقعہ پیش آیا  نعش کے بعض حصوں کو کتے کھا گئے ۔پولیس نے واقعہ کا پتہ چلتے ہی دو افراد کو گرفتار کرلیا ۔واقعہ پر صدر کانگریس سونیا گاندھی نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کی سلامتی کے ضمن میں مزید بہت کچھ اقدامات کرنے ہیں ۔ روہتک کے اربن اسٹیٹ علاقہ میں صبح کے وقت لوگوں نے متاثرہ خاتون کی نعش دیکھ کر پولیس کو مطلع کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…