ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارت واہگہ سرحد پر کیا کرنے جا رہا ہے ؟ اعلان کر دیا

datetime 15  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی/امرتسر(آئی این پی )بھارت نے  اٹاری واہگہ سرحد پر فل باڈی اسیکنر لگانے کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر مملکت برائے داخلہ امور کرن رجیجو نے  بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر کے دورے کے دوران میڈیا کو بتایاکہ  اٹاری واہگہ سرحد پر فل باڈی اور سامان کے اسکینر لگائے جائیں گے۔ پاکستان سے آنے والے سامان اور افراد کو چیک کیا جائیگا۔انھوں نے کہاکہ  پاکستان سے ملنے والی سرحد پر اسیکنر لگانے کا پروگرام کافی پہلے بنایاگیا تھا

لیکن اسکینرفراہم کرنے والی کمپنی سے مسائل کے باعث معاملات کو حمتی شکل دینے میں تاخیر ہوئی تاہم اب اسیکنرلگانے کا کام جلد مکمل کرلیا جائیگا۔پاکستان سے آنے والے ٹرکوں اور لوگوں کا فل باڈی اسکین ہوگا۔ 22 مارچ کو کرن ریجو نے بھارتی ایوان بالا راجیہ سبھا کو بتایاتھا کہ پاکستان، بنگلادیش اور نیپال کی سرحدوں پر فل باڈی اور گاڑیوں کو چیک کرنے والے اسکینر لگائے جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…