جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

سعودی عرب میں مساجد پرکیا بڑی پابندی عائد کر دی گئی؟

datetime 15  مئی‬‮  2017 |

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں رواں سال سعودی وزارت اسلامی امور نے پابندی عائد کی ہے کہ جامع مساجد کے سوا کسی بھی مسجد کو رمضان المبارک میں نماز تراویح میں لاوڈ اسپیکرز استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔نائب وزیر برائے امور مساجد ڈاکٹر توفیق السدیری نے مملکت کے تمام علاقوں میں وزارت کے اعلی عہدیداروں کو تحریری ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ وہ تراویح کی نماز میں لاوڈاسپیکر کا استعمال بڑی جامع مساجد تک محدود کرائیں۔

عام مساجد اور چھوٹی مساجد بھی تراویح کے دوران لاوڈاسپیکر استعمال کرنے کی مجازنہیں ہوں گی۔ وزار ت اسلامی امور نے مساجد میں مطبوعات کی تقسیم پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔لٹریچراور پمفلیٹس تقسیم کرنے والوں پر نظر رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے، وزارت اسلامی امور نے واضح کیاہے کہ مملکت بھر کی تمام مساجد میں رمضان المبارک کے حوالے سے جملہ انتظامات مکمل کرلئے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…