جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

سعودی عرب پر راکٹ حملہ ، جانی نقصان ہو گیا

datetime 18  مئی‬‮  2017 |

قطیف (این این آئی) سعودی عرب کے مشرقی شہر القطیف میں پولیس کی بکتر بند پر راکٹ سے حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا۔سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ دہشت گردوں نے پیر اور منگل کی درمیانی شب کے دوران ماسورہ کے علاقے میں پولیس بکتر بند گاڑی کو آر پی جی میزائیل سے نشانہ بنایا ۔واقعہ میں ایک اہلکار موقع پر جاں بحق

اور 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔سعودی وزارت داخلہ کے بیان میں کہا گیا کہ یہ حملہ گزشتہ دنوں تعمیراتی منصوبے پر دستی بموں اور فائرنگ حملے کا تسلسل نظر آتا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ دنوں قطیف میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پاکستانی سمیت 2افراد جاں بحق ہو گئے تھے جبکہ اْس واقعے میں 2پاکستانیوں سمیت10 افراد زخمی ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…