جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

کلبھوشن یادیو کو پھانسی! آج دوپہر تین بجے کیا ہونے جا رہا ہے؟

datetime 18  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دی ہیگ(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں سزائے موت پانیوالے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے متعلق عالمی عدالت انصاف کیس کا فیصلہ آج سنائے گی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں کا اعتراف کرنے والے کلبھوشن یادیوکے خلاف عالمی عدالت انصاف کے جج رونی ابراہم پاکستانی وقت کے مطابق آج سہ پہر3 بجے کیس کا فیصلہ سنائیں گے۔

کیس کی سماعت کے دوران پاکستانی وکلاءنے بھارتی وکلاءکی بولتی بند کردی اور ان کے دلائل کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا کہ کلبھوشن نے خود دہشتگردی کا اعتراف کیا اور عالمی عدالت انصاف کو کیس سننے کا دائرہ اختیار حاصل نہیں ہے ۔یاد رہے کہ بھارت نے اپنے جاسوس کی رہائی کے لئے عالمی عدالت انصاف سے رجوع کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…