امریکہ کی مختلف ریاستوں میں خوفناک وباء پھوٹ پڑی،98افراد ہلاک،بڑی تعداد متاثر
نیویارک(آئی ا ین پی)امریکہ کی مختلف ریاستوں میں ہیضے کی وجہ سے 98 افراد ہلاک ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ کی 10 ریاستوں میں حالیہ چند ہفتوں کے دوران فوڈ پوائزنگ اور ہیضے کی بیماری میں مبتلا ہونے کے باعث 98 افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔ایسے واقعات کے بعد امریکی… Continue 23reading امریکہ کی مختلف ریاستوں میں خوفناک وباء پھوٹ پڑی،98افراد ہلاک،بڑی تعداد متاثر