جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

کلبھوشن یادیو کی سزائے موت ، بھارتی وزارت خارجہ نے بڑی غلطی کردی، صحافی کے سوال پر ترجمان کے ہوش اُڑ گئے

datetime 19  مئی‬‮  2017 |

نئی دہلی (آئی این پی ) بھارتی وزارت خارجہ کلبھوشن یادیو کی سزائے موت کے خلاف اپیل سے بے خبر، صحافی کے سوال پر بھارتی دفتر خارجہ کے ترجمان کے اوسان خطا ہو گئے ، کلبھوشن یادیو کے پاس سزائے موت کے خلاف اپیل کا آخری دن گزر گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ایجنٹ کلبھوشن یادیو کے پاس سزائے موت کے خلاف اپیل کا آخری دن بھی گزر گیا ہےعالمی عدالت  میں چیمپئن بننے والابھارت خود بھی نہیں جانتا

مگرعالمی عدالت انصاف میں چیمپئن بننے والابھارت خود بھی نہیں جانتا کہ کلبھوشن کی جانب سے اپیل دائر کی گئی ہے یا نہیں۔ قانون کے تحت سزائے موت ملنے کے بعد کلبھوشن یادیو 40 روز میں سپریم کورٹ ، صدر پاکستان ،آرمی چیف سے اپیل کرسکتا ہے۔ مگر ان کے آخری روز بھی بھارت لاعلم رہا کہ کلبھوشن نے اپیل دائر کی یا نہیں۔صحافی کے سوال پر بھارتی دفتر خارجہ کے ترجمان بغلیں جھانکنے لگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…