’’ہم آپ کے مشکور ہیں‘‘پاک فوج نے متحدہ عرب امارات کو یہ پیغام کیوں بھجوایا؟
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان پر برج الخلیفہ کو پاکستانی پرچم سے مزین کرنے پر یو اے ای کا شکریہ ادا کیا ہے ۔سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ انتظامیہ ، یو اے ای حکام اور وہاں… Continue 23reading ’’ہم آپ کے مشکور ہیں‘‘پاک فوج نے متحدہ عرب امارات کو یہ پیغام کیوں بھجوایا؟