پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

معروف اسلامی اسکالر ذاکر نائیک نے بھارت چھوڑ دیا۔۔وجہ کیا بنی؟

datetime 20  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی بروقت مداخلت، انٹرنیشنل پولیس آرگنائزیشن کے ہاتھوں ڈاکٹر ذاکر نائیک کو گرفتاری سے بچانے کیلئے شہریت دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائیک جو اس وقت سعودی عرب میں مقیم ہیں اور انہوں نے بھارت جانے سے بھی انکار کر دیاہے کو سعودی عرب نے انٹرنیشنل پولیس آرگنائزیشن کے ہاتھوں گرفتاری سے بچانے کیلئے شہریت دے دی ہے۔

یاد رہے کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف بھارت میں مودی سرکار کی آشیرباد سے ہندو انتہا پسندوں نے محاذ گرم کر رکھا ہے ۔ معروف اسلامک اسکالر اور بین المذاہب پر اتھارٹی سمجھے جانے والے ذاکر نائیک پر بھارت میں منی لانڈرنگ کا الزام لگا رکھا گیا ہے جبکہ بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ریستوران میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کے کچھ مجرموں نے بھی ڈاکٹر ذاکر نائک سے متاثر ہونے کا بیان دیا تھا۔ واضح رہے کہ بھارتی حکام ذاکر نائیک کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے تاکہ انہیں واپس بھارت لایا جا سکے تاہم سعودہ شاہ سلمان نے ذاتی طور پر اس معاملے میں مداخلت کرتے ہوئے انہیں گرفتاری سے بچانے کیلئے سعودی شہریت دے دی جبکہ چند دن قبل ذاکر نائیک نے بھی میڈیا میں بے گناہ گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر بھارت نہ جانے کا بیان دیا تھا۔جبکہ بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ریستوران میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کے کچھ مجرموں نے بھی ڈاکٹر ذاکر نائک سے متاثر ہونے کا بیان دیا تھا۔ واضح رہے کہ بھارتی حکام ذاکر نائیک کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے تاکہ انہیں واپس بھارت لایا جا سکے تاہم سعودہ شاہ سلمان نے ذاتی طور پر اس معاملے میں مداخلت کرتے ہوئے انہیں گرفتاری سے بچانے کیلئے سعودی شہریت دے دی جبکہ چند دن قبل ذاکر نائیک نے بھی میڈیا میں بے گناہ گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر بھارت نہ جانے کا بیان دیا تھا۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…