جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

ڈونلڈٹرمپ کی سعودی عرب آمد سے قبل سعودی عرب پرمیزائل داغ دیا گیا

datetime 20  مئی‬‮  2017 |

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)عرب اتحادی فوج نے یمن میں ایران نواز حوثی باغیوں اور مںحرف سابق صدر علی عبداللہ صالح وفادار ملیشیا کے زیر استعمال بیلسٹک میزائل لانچنگ پیڈ بمباری کے ذریعے تباہ کر دیا ۔عرب ٹی وی کے مطابق یمنی باغیوں کی جانب سے اس میزائل لانچنگ پیڈ سے الرین گورنری کیشمالی شہر الریاض کی متعدد بار میزائل داغے گئے تھے۔

اتحادی فوج نے شمالی الرین گورنری کے الریاض شہر کی طرف داغے گئے بیلسٹک میزائل کو فضا میں تباہ کردیا۔ سعودی محکمہ دفاع نے الرین گورنری کی طرف داغے گئے میزائل کو ہدف سے 100 کلو میٹر دور ہی فضاء میں تباہ کردیا۔ تباہ ہونے والے میزائل کے ٹکڑیآبادی سے دور ویران علاقے میں گرے ہیں۔قبل ازین سعودی وزارت دفاع نے یمن کی الصعدہ گورنری سے داغا گیا ایک بیلسٹک میزائل نجران کے علاقے میں ہدف تک پہنچنے سے قبل تباہ کردیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…