منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب باعث رحمت ہے ‘‘ سعودی امام بہت آگے نکل گئے کیا کچھ کہہ دیا ؟

datetime 20  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ٹرمپ کا حالیہ دورہ کو سعودی امام نے باعث رحمت قرار دیدیا ، تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے امام مسجد شیخ صالح بن حامد نے جمعہ کے خطبے کے دوران کہا ہے کہ سعودی عرب میں ہونے والی کانفرنس باعث رحمت ہے جو دونوں دوستوں اور بھائیوں کو قریب لانے میں مدد دے گی ۔ سعودی رپورٹ کے مطابق سعودی امام نے اجلاس میں شرکت کرنے والوں کو آپس میں اتحاد کرنے کی

اپیل کی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ اس وقت سعودی عرب اور ایران تنازعہ شدت اختیار کرتا جارہا ہے جو کہ دونوں ممالک کیلئے نقصان دہ ہو سکتا ہے ۔ لہٰذا مشرقی وسطیٰ میں بھی امن و سکون نہیں ہے۔ لہٰذا اس کانفرنس کے ذریعے ان تنازعات کو حل کرنے کی ضرور ت ہے ۔ ہمیں دنیا کو یہ بتاتے ہوئے فخر ہو رہا ہے کہ اسلام ہمارا فخر ہے ۔ ہمیں فرقے میں نہیں پڑنا چاہیے ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…