جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

نو منتخب فرانسیسی صدر کا دورہ جرمنی،جرمن چانسلر کی ایسی حرکت کہ انجیلا مرکل شرمندہ ہو گئیں

datetime 20  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جرمن چانسلر کو فرانسیسی صدر نے شرمندگی سے دوچار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق برلن میں نو منتخب فرانسیسی صدر امانوئلر میکروں جب جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے بعد ان کے ساتھی یادگاری تصویر کیلئے کھڑے ہوئے تو اینجلامرکل نے امانوئل میکروں کی طرف مصافحے کے لیے ہاتھ بڑھایا

میکروںکی توجہ اس طرف مبذول نہ ہوئی اور وہ کچھ لمحوں تک اپنے ایک ہاتھ کو دوسرے ہاتھ میں دیے کھڑے رہے۔جرمن چانسلر اپنے مہمان سے مصافحے کے لیے مْصر نظر آئیں اور ماکروں کی توجہ مبذول کرانے میں کامیاب ہو گئیں۔ جس کے بعد دونوں سربراہان مملکت نے ایک دوسرے سے قدرے طویل مصافحہ کیا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…