افغان پالیسی کی تعمیل ،امریکہ کاپاکستان کے خلاف بڑے اقدام پر غور،کیا کرنیوالا ہے؟تشویشناک انکشافات
واشنگٹن ( این این آئی )امریکی کانگریس کے رکن ایڈم کنزنگر نے کہا ہے کہ واشنگٹن کو اپنی افغان پالیسی کی تعمیل کے لئے پاکستان کے خلاف سرحد پار سمیت کوئی بھی موثر اقدام اٹھا لینا چاہیے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ولسن سینٹر میں ایک تقریب کے دوران اپنے خطاب میں کنزنگر نے کہا کہ اگر… Continue 23reading افغان پالیسی کی تعمیل ،امریکہ کاپاکستان کے خلاف بڑے اقدام پر غور،کیا کرنیوالا ہے؟تشویشناک انکشافات











































