اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

ترک صدر سعودی عرب کیخلاف کھل کربول اُٹھے،قطر میں ترک فوج کے بارے میں بڑا اعلان کردیا

datetime 25  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ (آئی این پی)ترک صدر رجب طیب اردگان نے خلیجی ریاست قطر کو سعودی عرب اور دوسرے تین مسلم ملکوں کی جانب سے تیرہ مطالبات کو تسلیم کرنے کے الٹی میٹم کو ناجائز قرار دیتے ہوئے اس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک صدر نے قطر کے اس بیان کا خیرمقدم کیا ہے، جس میں اس نے سعودی مہلت اور

مطالبات کو مسترد کر دیا ہے۔ اردگان کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ سعودی عرب اور اس کے حلیفوں کی جانب سے جو تیرہ مطالبات کی فہرست قطر کو فراہم کی گئی ہے، وہ انٹرنیشنل قانون کی صریحا خلاف ورزی ہے۔ ترک صدر نے مزید کہا کہ قطر سے ترک فوجیوں کی واپسی کا مطالبہ ترکی کے احترام کو کم کرنا ہے۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…