جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

برطانیہ میں عید کی نماز اداکرکے واپس آنیوالوں پر وحشیانہ حملہ،معصوم بچے بھی زد میں آگئے،انتہائی افسوسناک خبر

datetime 25  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ میں عید کی نماز اداکرکے واپس آنیوالوں پر وحشیانہ حملہ،معصوم بچے بھی زد میں آگئے،انتہائی افسوسناک خبر،تفصیلات کے مطابق نیوکاسل میں عیدکے اجتماع سے واپس آنیوالے لوگوں پرایک عورت نے گاڑی چڑھادی

جس سے ایک بچے سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے،پولیس نے 42سالہ خاتون ڈرائیورکوحراست میں لے لیاہے۔پولیس کادعویٰ ہے کہ واقعہ دہشتگردی کی کاروائی نہیں لگتا۔پولیس نے خاتون ڈرائیورکوگرفتارکرکے قانونی کاروائی شروع کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…