جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

ایران کا نیا صدر کون؟ عوام نے فیصلہ دے دیا

datetime 20  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران میں صدارتی انتخابات کا فیصلہ آگیا، حسن روحانی دوسری مدت کیلئے بھی صدر منتخب ۔ تفصیلات کے مطابق ایران میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں عوام نے اپنا فیصلہ دیتے ہوئے آئندہ صدارتی مدت کیلئے ایک بار

پھرحسن روحانی کو اپنا صدر چن لیا ہے۔ انتخابات کے نتائج کے مطابق پورے ملک میں 4کروڑ سے زائد ووٹر نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا حسن روحانی کو57فیصد اور ان کے مخالف امیدوار ابراہیم رئیسی 37فیصد ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…