..ایشیا میں بڑی جنگ کا خطرہ ۔۔شمالی کوریا نے امریکی ایٹمی آبدوز کو سمندر میں غرق کرنے کا اعلان کر دیا!!
ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی کوریا نے امریکا کو دھمکی دی ہے کہ وہ شمالی کوریا کی طرف آنے والی امریکی ایٹمی آبدوز کو حملہ کر کے سمندر میں غرق کے دے گا۔ امریکا نے کوریا کے بحران سے نمٹنے کے لیے اپنی خاص آبدوز مشی گن کوریا کی طرف روانہ کی تھی جہاں پہلے سے امریکی بحری… Continue 23reading ..ایشیا میں بڑی جنگ کا خطرہ ۔۔شمالی کوریا نے امریکی ایٹمی آبدوز کو سمندر میں غرق کرنے کا اعلان کر دیا!!







































