جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

اہم اسلامی ملک کے صدر نے شاہ سلمان کی ریاض سمٹ میں شرکت کی دعوت معذرت کے ساتھ ٹھکرا دی 

datetime 20  مئی‬‮  2017 |

خرطوم(این این آئی)سوڈانی صدرنے شاہ سلمان کی ریاض سمٹ میں شرکت کی دعوت معذرت کے ساتھ ٹھکرا دی ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں سوڈان کی حکومت کے ترجمان نے اعلان کیا کہ صدر عمر البشیر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں مسلم ملکوں کی اْس سمٹ میں شریک نہیں ہونگے

جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ خاص طور پر شرکت کر رہے ہیں۔ خرطوم حکومت کے مطابق صدر نے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر شاہ سلمان کے دعوت نامے کو معذرت کیساتھ قبول نہیں کیا۔ سوڈانی صدر عمر البشیر بین الاقولامی فوجداری عدالت کو انسانیت کے خلاف مبینہ جرائم سرزد کرنے پر مطلوب ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…